Friday 23 September 2011

زبان کی ( غلط باتوں سے ) حفاظت کرنا

زبان کی ( غلط باتوں سے ) حفاظت کرنا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے

كتاب الرقاق - صحيح البخاري
حديث - 6475

No comments:

Post a Comment